40+ Sad Poetry in Urdu Text Copy Paste – Shayari for Broken Hearts
Sad poetry in Urdu has always been a deep expression of love, pain, and heartbreak. Whether you’re going through a breakup or just missing someone, these 2-line sad shayari will speak directly to your soul. In today’s digital age, many people search for sad poetry in Urdu text copy paste to easily share their feelings online.
According to a Harvard study, reading and writing poetry helps ease emotional pain, especially during times of grief and loneliness. In South Asia, Urdu poetry has been a traditional way to express heartbreak, with poets like Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Ahmed Faraz shaping generations of lovers.
Why Sad Poetry in Urdu Text Connects So Deeply

💬 Urdu language has over 100 words for love and pain, making it naturally expressive.
📊 A 2022 Google Trends report showed that “sad poetry in Urdu 2 lines” is one of the most searched terms in South Asia.
💭 Poetry, especially 2-line shayari, is short yet emotionally powerful, making it perfect for WhatsApp, Instagram captions, and status updates.
50+ Best Sad Poetry in Urdu Text Copy Paste
اتنی جلدی چھوڑ کر چلے گئے ہو
ابھی ہم اُجڑے ہیں، مرے تو نہیں۔
تجھے بھولنے کی کوشش کی
مگر دل نے اجازت نہ دی۔
محبت کا خواب ٹوٹ گیا
اب نیند بھی اجنبی ہے۔

ہم جس کے عشق میں کافر ہوئے اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گئے۔
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں۔
لوگ کہتے ہیں بدل گیا ہوں
سچ تو یہ ہے، ٹوٹ گیا ہوں
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی صاحب
کچھ درد آواز بھی چھین لیتے ہیں۔
دل امیر تھا اور مقدر غریب تھا
اچھے تھے ہم مگر بُرا نصیب تھا
لاکھ کوشش کر کے بھی
کچھ کر نہ سکے ہم…
گھر بھی جلتا رہا اور
سمندر بھی قریب تھا۔
دنیا نے ہمیں یوں بھلا دیا جیسے
پتھر پہ لکھی تحریر کا نام و نشان
کہانی ختم ہوئی اور یوں ختم ہوئی
کہ آنکھیں نم رہیں اور لب خاموش رہے

دل کی دھڑکن اب خاموش ہو گئی
آنسوؤں نے میری دنیا کو اجاڑ دیا۔
محبت کا انجام دکھ ہی بنا
اب تو زندگی بھی بوجھ لگی۔
دھوپ سہہ لی، رات کا اندھیرا بھی قبول
مگر وہ لمس کی روشنی نہ ملی کبھی
کیا ضروری ہے محبت میں تماشا ہو جانا
جس سے ملنا ہی نہیں اس سے جدا کیا ہونا
تیرا سورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں
یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سبھی کا ہونا۔
آنکھوں میں خواب تھے، دل میں خواہش
سب کچھ چھین گیا وقت بےرحم۔
چھوڑ گئے وہ جو سب کچھ تھے
اب ویرانی ہے گھر میں۔
یادیں یوں برستی ہیں دل پر
جیسے خزاں میں پتوں کی برسات ہو

تمہارے وعدے، تمہاری قسمیں سب کہانیاں تھیں
ہم نے سنجیدگی سے لے لیا، جرم ہمارا تھا
جسے ہم نے دل دیا
وہ دل لگا کر کسی اور سے بیٹھا ہے
ہر ایک لمحہ تیرا انتظار کرتا رہا
اور تم کسی اور کے ساتھ مصروف رہے
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی۔
جنہیں دل سے چاہا
انہوں نے صرف وقت گزارا
جنہیں دل سے چاہاخالی کمرے، بند کھڑکیاں، اور بے آواز راتیں
یہی باقی رہ گیا ہے اُس کے جانے کے بعد

Must Read: Best 22 Urdu Love Quotes in English
لوگ کہتے ہیں “move on کرو
جیسے جذبات کا بھی کوئی switch ہوتا ہے
وہ روتے رہے خود کے گناہوں پہ
اور ہم اُن کے لیے رو پڑے
جینے کی اداکاری کرتے ہیں
ورنہ دل تو کب کا مر چکا
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں
چھوٹ گیا ہے ساتھ تمھارا اور ابھی تک زندہ ہوں۔
ہم جنہیں دل کی گہرائی سے چاہتے ہیں
وہ اکثر ہمیں سب سے ہلکا سمجھتے ہیں
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
وہ تو خوشبو ہے ہواوں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گا؟
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا۔

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
وہ آرہے ہیں، وہ آتے ہیں، آرہے ہوں گے
شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
Must Read: Top 45 Sad Quotes in Urdu 2025
مجھے کچھ اِس طریقے سے بھی وہ ممتاز کرتا ہے
سبھی لوگوں میں بس مجھ کو نظر انداز کرتا ہے۔
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
کمال ضبط کو میں خود بھی آزماؤں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
لوگ انسان دیکھ کر محبت کرتے ہیں
میں نے محبت کر کے انسان دیکھ لیے۔

Must Read: 21 Beautiful Urdu Quotes 2025 That Will Inspire You
دل کی ویرانی کا عالم نہ پوچھو شاکرؔ
یہاں کبھی قافلے اترتے تھے خوشیوں کے
ترس جاؤ گے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا ہم اب شکایت بھی نہیں کریں گے۔
آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تا حیات تو نہیں ہے۔
اداس تو بہت رہے، پر کبھی ظاہر نہیں کیا
ٹھیک ہوں” — بس اس لفظ نے سب سنبھال لیا۔
Conclusion
In the end, 2 line sad poetry in Urdu is not just about collecting words. It helps us express feelings that are hard to say out loud. These poems let us share our pain and think about our emotions. They also remind us that we are not alone. Sad poetry connects us to our culture and gives us a creative way to show our feelings to others, especially through text copy paste so you can easily share beautiful poetry on social media and with friends. Whether you use these poems to feel better, express yourself, or remember life’s sad moments, Urdu sad poetry is always there to comfort and support you through tough times.





